the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہرارے،4دسمبر(رائٹر)زمبابوے کے مغربی علاقے میں مسافر بردار ٹرک  کے حادثہ پیش آنے سے 21 افراد ہلاک اور مزید 21 زخمی ہوگئے۔
زمبابوے براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (زیڈ بی سی) کے مطابق ضلع ٹشولوٹشو کے کاروباری مرکز میں 69 مسافروں کو لے کر جانے والا ٹرک ایک موڑ کاٹتے ہوئے



حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں۔

حادثے کے نتیجے میں 15 افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ 6 افراد اس وقت جاں بر نہ ہوسکے جب انھیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا جبکہ زخمیوں میں 21 دیگر افراد بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.