the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں لوک سبھا انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی جماعت جیتے گی؟

کانگریس
بی جے پی
دوسرے
Displaying 1 - 30 of 18537 total results
میکسیکو: چلتی ٹرین کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے خاتون ٹرین کے انجن سے ٹکرا کر ہلاک

میکسیکو: چلتی ٹرین کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے خاتون ٹرین کے انجن سے ٹکرا کر ہلاک

ذرائع:میکسیکو: ایک افسوسناک واقعے میں میکسیکو کے شہر ہیڈالگو میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک نوجوان خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ ٹرین کی...

وزیر اعلی تلنگانہ سے و مسی کرشنا ایم پی کی ملاقات

وزیر اعلی تلنگانہ سے و مسی کرشنا ایم پی کی ملاقات

حیدر آباد 6 جون (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی سے آج پداپلی کے نو منتخب کا نگریسی رکن پارلیمنٹ جی و مسی کرشنا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پراپ...

انڈونیشیا کا ماؤنٹ ایبو آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا

انڈونیشیا کا ماؤنٹ ایبو آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا

جکارتہ ،6) جون (یو این آئی) انڈو نیشیا کے ہمرہ جزیرے پر واقع ایبو آتش فشاں جمعرات کی صبح دوبارہ پھٹ پڑا اور دھویں کے بادل پھیل گئے۔ سنٹر فار وولکینولو...

نتیش کمار نے مودی 3.0 میں تین وزارتوں کی رکھی مانگ – ذرائع

نتیش کمار نے مودی 3.0 میں تین وزارتوں کی رکھی مانگ – ذرائع

دہلی، 6 جون (ذرائع) ملک میں ایک بار پھر این ڈی اے کی حکومت بننے جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا سکتے ہیں۔ لوک...

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش کی

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش کی

نئی دہلی، 06 جون (یو این آئی) ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے جمعرات کو 18ویں لوک سبھا کے لیے منتخب ہونے والے ممبران پارلیمنٹ کی فہرست ...

چندرا بابو نے سینئر آئی اے ایس، آئی پی ایس افسران سے ملنے سے کیا انکار

چندرا بابو نے سینئر آئی اے ایس، آئی پی ایس افسران سے ملنے سے کیا انکار

وجئے واڑہ، 6 جون (یو این آئی) تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سپریمو این چندرابابو نائیڈو کی یہاں انڈاولی واقع رہائش گاہ پر جمعرات کو بڑی تعداد میں سین...

نڈا نے بی جے پی کے اعلیٰ لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی

نڈا نے بی جے پی کے اعلیٰ لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی

نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی تیسری بار حکومت بنانے کی تیاریوں کے درمیان، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی ن...

یوپی کانگریس کے کارکنوں کا شکریہ، ان کی جدوجہد رنگ لائی: پرینکا

یوپی کانگریس کے کارکنوں کا شکریہ، ان کی جدوجہد رنگ لائی: پرینکا

نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے پارٹی کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی طرح سے ہراساں کرکے ڈر...

سپریم کورٹ کی ہماچل پردیش کو ہدایت، دہلی کو 137 کیوسک اضافی پانی دیا جائے

سپریم کورٹ کی ہماچل پردیش کو ہدایت، دہلی کو 137 کیوسک اضافی پانی دیا جائے

نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہماچل پردیش حکومت کو ہدایت دی کہ وہ موجودہ موسم گرما کے دوران قومی راجدھانی میں پینے کے پانی کے ش...

کچھ دنوں کی بریک لے رہا ہوں: سجاد لون

کچھ دنوں کی بریک لے رہا ہوں: سجاد لون

سری نگر، 6 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون جو بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے الیکشن ہار گئے، نے سیاسی سرگرمیوں سے کچھ دنوں ک...

بائیڈن نے مودی کو عام انتخابات میں کامیابی پر دی مبارکباد

بائیڈن نے مودی کو عام انتخابات میں کامیابی پر دی مبارکباد

واشنگٹن، 6 جون (یو این آئی) امریکی صدر جوزف آر بائیڈن، جونیئر نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات کرکے انہیں اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈ...

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی جیت نے اتحاد اور ترقی کے تئیں اس کے عزم کو مضبوط کیا : پروفیسر عقیل احمد

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی جیت نے اتحاد اور ترقی کے تئیں اس کے عزم کو مضبوط کیا : پروفیسر عقیل احمد

نئی دہلی،6 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 245 سے زیادہ نشستیں حاصل کرکے ہندوستان میں ایک اہم سی...

ریونت ریڈی نے کانگریس کی حمایت کے لیے لوگوں کا شکریہ ادا کیا

ریونت ریڈی نے کانگریس کی حمایت کے لیے لوگوں کا شکریہ ادا کیا

حیدر آباد ، 5 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے ریاست کے لوگوں کی حمایت کے لئے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ عوام نے کانگریس کے 100 دن ک...

حکومت سازی کے سلسلے میں این ڈی اے کی اہم میٹنگ

حکومت سازی کے سلسلے میں این ڈی اے کی اہم میٹنگ

نئی دہلی، 5 جون (یو این آئی) ملک میں نئی ​​حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی بد...

راہل ایک ایسا شخص ہے جو مشکلات کا بہادری سے سامنا کرتا ہے: پرینکا

راہل ایک ایسا شخص ہے جو مشکلات کا بہادری سے سامنا کرتا ہے: پرینکا

نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو کانگریس کے سینئر لیڈر اور اپنے بھائی راہل گاندھی کے لیے ایک جذباتی...

کیجریوال کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد، عدالتی حراست میں 19 جون تک کی توسیع

کیجریوال کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد، عدالتی حراست میں 19 جون تک کی توسیع

نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے بدھ کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کو عدالتی تحویل میں دے دیا، جو مبینہ طور پر ایکسائز پالیسی گھ...

مودی کی رہائش گاہ پر این ڈی اے کی اہم میٹنگ

مودی کی رہائش گاہ پر این ڈی اے کی اہم میٹنگ

نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی اتحادی جماعتوں کی ایک اہم میٹنگ بدھ کو یہ...

صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

نئی دہلی، 05 جون ( یو این آئی ) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مرکزی کابینہ کی سفارش پر بدھ کو سترھویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق ب...

مسلموں کو اب سوچ سمجھ کر موقع دے گی بی ایس پی:مایاوتی

مسلموں کو اب سوچ سمجھ کر موقع دے گی بی ایس پی:مایاوتی

لکھنؤ:05جون(یواین آئی) لوک سبھا الیکشن میں بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کے خراب مظاہرے کے لئے مسلم سماج کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پارٹی سپریمو مایاوتی نے...

کے سی آر، کے ٹی آر نے نائیڈو، پون کلیان کو دی مبارکباد

کے سی آر، کے ٹی آر نے نائیڈو، پون کلیان کو دی مبارکباد

حیدرآباد، 4 جون (ذرائع) بی آر ایس کے صدر اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے منگل کو تلگو دیشم پارٹی کے صدر این چندرابابو نائیڈو اور جناسینا کے سر...

رام مندر کی تعمیر بھی بی جے پی کے کام نہیں آئی

رام مندر کی تعمیر بھی بی جے پی کے کام نہیں آئی

نئی دہلی ، 4 جون (یو این آئی) موجودہ لوک سبھا انتخاب میں اجودھیا میں بھاتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو رام مندر کی تعمیر بھی کام نہیں آئی اور وہاں کے عو...

جامع مسجد نئی دہلی کے امام مولانا محب اللہ ندوی کی رامپور سے شاندار جیت

جامع مسجد نئی دہلی کے امام مولانا محب اللہ ندوی کی رامپور سے شاندار جیت

رامپور:04جون(یواین آئی) دو سال پہلے لوک سبھا کے ضمن الیکشن میں سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قلعہ میں ہی اسے شکست فاش دینے والی بی جےپی کو دو سال بعد ہی ...

این ڈی اے کی مسلسل تیسری جیت تاریخی : مودی

این ڈی اے کی مسلسل تیسری جیت تاریخی : مودی

نئی دہلی ، 04 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے...

اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے امتیاز جلیل کو شکست

اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے امتیاز جلیل کو شکست

، شیوسینا ( شندے) کے بھو مارے کامیابممبئی ، 4 جون (یو این آئی) اور نگ آباد لوک سبھا کی نشست سے مجلس اتحاد المسلمین (ایم ائی آیم) کے موجودہ رکن پارلیمن...

این ڈی اے میں رہیں گے ؟ یا I.N.D.I.A. کے ساتھ جائیں گے نائیڈو؟

این ڈی اے میں رہیں گے ؟ یا I.N.D.I.A. کے ساتھ جائیں گے نائیڈو؟

نئی دہلی، 4 جون (ذرائع) لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کی حلیف ٹی ڈی پی نے لوک سبھا انتخابات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ٹی ڈی پی 16 لوک سب...

سکندرآباد سے جی کشن ریڈی کامیاب

سکندرآباد سے جی کشن ریڈی کامیاب

نئی دہلی، 4 جون (ذرائع) بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار جی کشن ریڈی نے تلنگانہ کی سکندرآباد لوک سبھا سیٹ پر 473012 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ ...

لوک سبھا انتخابات: پارٹی پوزیشن (18:00 بجے تک)

لوک سبھا انتخابات: پارٹی پوزیشن (18:00 بجے تک)

نئی دہلی، 04 جون (یواین آئی) الیکشن کمیشن کے مطابق شام 18:00 بجے تک پارٹی پوزیشن اس طرح ہے....پارٹی……………………………….نتائج….............برتریبی جے پی …………...

نئی توانائی، نئے جوش، نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھیں گے...، وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابی نتائج پر ردعمل

نئی توانائی، نئے جوش، نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھیں گے...، وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابی نتائج پر ردعمل

لوک سبھا الیکشن 2024 کے نتائج: وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے ساتھ آنے والے رجحانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا...

پنجاب میں 26 سال بعد زیرو ہوئی بی جے پی

پنجاب میں 26 سال بعد زیرو ہوئی بی جے پی

دہلی، 4 جون (ذرائع) ملک بھر میں لوک سبھا کی 543 سیٹوں کے نتائج مسلسل آ رہے ہیں۔ اس انتخاب نے جہاں حکمراں بی جے پی کی تشویش میں اضافہ کیا ہے وہیں مسلسل...

یوسف پٹھان نے انتخابی میدان میں جھنڈا لہرایا، کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو دی شکست

یوسف پٹھان نے انتخابی میدان میں جھنڈا لہرایا، کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو دی شکست

دہلی، 4 جون (ذرائع) سابق ہندوستانی کرکٹر یوسف پٹھان نے پہلی بار 2024 میں لوک سبھا کا الیکشن لڑنے اترے اور پہلی بار میں ہی جیت درج کی۔ ترنمول کانگریس س...

Displaying 1 - 30 of 18537 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.