ہرارے، 18 نومبر (رائٹر) زمبابوے میں حکمراں جانو- پیف پارٹی نے صدر رابرٹ موگابے کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے کل ایک میٹنگ بلائی تھی اور اس میں کئی سیاسی فیصلے لئے گئے۔
اخبار ’ہیرالڈ ٹائمز ‘نے آج یہ اطلاع دی۔
right;">اخبار کے مطابق پارٹی کی شاخیں10 ریاستوں میں ہیں اور فوج کے اقتدار کوہاتھ میں لینے کے بعد پارٹی نے پہلی بار اپنی میٹنگ بلائی اور مسٹر موگابے کو عہدہ سے ہٹانے کے فیصلے کے علاوہ ان کی بیوی گریس کو بھی پارٹی سے استعفی دینے کو کہا ہے۔