the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہرارے/16نومبر(ایجنسی) زمبابوے میں کل اقتدار پر قبضہ کرنے والی فوج نے کہا ہے کہ صدر رابرٹ موگابے اور ان کا خاندان فوج کی نگرانی میں مکمل طور پر محفوظ ہے اور فوج کا مقصد صدر کے آس پاس منڈلانے والے ب کرپٹ افراد کو کو نشانہ بنانا ہے۔



text-align: start;">فوج کے ایک اعلی افسر اور چیف آف اسٹاف لاجسٹكس، میجر جنرل ایس بی مويو نے سرکاری ٹیلی ویژن پر تختہ پلٹے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا "ہمارا نشانہ صرف وہ لوگ ہیں جو صدر کے چاروں طرف رہتے ہوئے کئی جرائم کو انجام دے رہے ہیں اور ملک کو سماجی اوراقتصادی طور پر بدحالی کی جانب دھکیل رہے ہیں۔

ان لوگوں کے خلاف زوردار کارروائی کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.