ٹوکیو، 22 مارچ (یو این آئی) یوکرین کے صدر جمہوریہ ولادیمیر زیلینسکی نے جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشید اکا جی 7 آن لائن چوٹی کا نفرنس میں حصہ لینے کی
دعوت قبول کر لی
ہے۔
کیو دو خبر رساں ایجنسی نے مسٹر کیشیدا کے حوالے سے کہا، " جی 7 کے سربراہ کے طور پر ہم عالمی نظام کی حفاظت کے لیے پر عزم ہیں۔ ہم چوٹی کا نفرنس میں واضح پیغام دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔