: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 20 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے نائب صدر ظفر اقبال منہاس منگل کے روز پارٹی سے مستعفی ہوئے جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات سے قبل منہاس کا استعفیٰ اپنی پارٹی کے لئے ایک بہت بڑا دھچکا
مانا جا رہا ہے حال ہی میں دو بڑے لیڈروں عثمان مجید اور نور محمد نے اس پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کی ہے موصوف لیڈر نے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا: 'میں نے اپنی پارٹی سے استعفیٰ دیا ہے اور یہ میرے کارکنوں کی مانگ تھی'۔