حیدر آباد 2 جنوری (یو این آئی) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کے کانگریس میں انضمام کی اطلاعات کے درمیان پارٹی کی بانی و صدر وائی ایس شرمیلا نے واضح کر دیا کہ وہ دو
دن میں سب کچھ واضح کر دیں گی۔
ذرائع کے مطابق شرمیلا ، 4 جنوری کو قومی دارالحکومت نئی دہلی کا دورہ کریں گی جہاں پر ان کی ملاقات کا نگریس کے قومی صدر ملکار جن کھرگے سے ہو گی۔