حیدرآباد 2 مارچ (یو این آئی) آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس کو ایک اہم دھکہ پہنچاتے ہوئے میلا ورم کے ایم ایل اے و سنتا کر شنا پر ساد نے تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر و سابق وزیر اعلی چندرا بابو
نائیڈو کی موجودگی میں باضابطہ طور پر تلگودیشم پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
چندرا بابو نائیڈو نے پارٹی کی بڑھتی ہوئی طاقت کو اجاگر کرتے ہوئے کرشنا پر ساد اور ان کے حامیوں کا تلگودیشم پارٹی میں گرمجوشی سے خیر مقدم کیا۔