the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 10/ اگست (یواین آئی) بے روزگاروں کے مسائل حل کرنے اور سرکاری ملازمتوں پر تقرری کا مطالبہ کرتے ہوئے ہر منگل کو اپنی ایک روزہ بھوک ہڑتال کے حصہ کے طورپر وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے آج بھوک ہڑتال کی۔
قبل ازیں



انہوں نے ضلع کریم نگر کے حضورآباد حلقہ کا دورہ کیاجہاں انہوں نے ایلندوکنٹہ منڈل سری سیڈو علاقہ کے ایک نوجوان کے خاندان سے ملاقات کرتے ہوئے پُرسہ دیا۔
اس خاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے بے روزگاری کے مسائل پر مایوسی کے عالم میں خودکشی کرلی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.