: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 15 فروری (یو این آئی) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شر میل جو جنگاوں ضلع کے پالا کرتی اسمبلی حلقہ میں اپنی یاترا جاری رکھی ہوئی ہیں نے آج تاڑ کے درخت سے نکالا جانے والے نیر اکا مزہ چکھا۔ عوامی مسائل سے واقفیت اور حکومت کی ناکامیوں کو
اجاگر کرنے کے مقصد کے تحت جاری اس یاترا کے دوران شرمیلا نے ضلع کے کشمی نارائن پورم میں تاڑی نکالنے والے ایک شخص کی درخواست پر نیرا کا مزہ چکھا۔ انہوں نے اس موقع پر وعدہ کیا کہ ان کی پارٹی کے ریاست میں بر سر اقتدار آنے کے بعد تاڑی تا سندوں کی بہبود کے اقدامات کئے جائیں گے۔