: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 11 مئی (یو این آئی) سیاسی عزائم کے ساتھ کانگریس میں شامل ہونے آندھراپردیش کے وزیر اعلی و حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی جانب سے ان کی بہن و آندھراپردیش کانگریس کی سر براہ وائی ایس شر میلا پر لگائے گئے الزام
پر شرمیلا اشکبار ہو گئیں۔ شرمیلا سے بات جذباتی انداز کہ شر میلا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے جذباتی انداز میں کہا کہ اپنے شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر انہوں نے اپنے بھائی کی خاطر ہزاروں کلو میٹر پر یاترا کی تھی۔ شر میلا نے کہا کہ انہوں نے اُس وقت اپنے بھائی کے لئے کام کیا تھا۔