امراوتی/2اپریل(ایجسنی) وائی ایس آر کانگریس پارٹی رہنما وائی ایس جگن موہن ریڈی کی بہن شرمیلا آندھراپردیش میں ایک طریقے سے پارٹی کا تشہیر کررہی ہیں، شرمیلا کے تشہیری مہم کا مرکز 'Bye Bye بابو' نعرہ ہے، اسکے ذریعہ وہ ہر ریلی وہ روڈ شو میں وزیراعلی چندرابابونائیڈو کی الوداعی کے لیے لوگوں کو متاثر کررہی ہیں، نائیڈو کو بابو کے نام سے بھی بولایا جاتا ہے-
آندھراپردیش میں 11 اپریل کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں وائی ایس آر سی پی کی جیت کو لیکر شرمیلا ایک نئے طرح سے مہم کے ساتھ آئی ہے، وہ یہ پیغام دے رہی ہے کہ تلگو دیشم پارٹی سربراہ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے.
data-image-metadata="{"width":750,"height":420,"mime_type":"image/jpeg"}" data-image-format="pjpeg" data-image-retina-factor="1" data-image-variant="imageStoryElement" width="100%" alt="शर्मिला अपनी हर सभा में कह रही हैं कि अब बाबू को अलविदा कहने का वक्त आ गया है।" src="https://images.assettype.com/sakshipost-hindi%2F2019-04%2Ff02b44ad-24fa-4d1a-9cb9-25ccfa48d72e%2FSharmila_1.jpg?auto=format&q=60&fm=pjpeg" style="box-sizing: border-box; width: 745.875px; font-family: "Roboto Condensed", Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 16px; text-align: start;">
شرمیلا اپنے ہر جلسے میں کہہ رہی ہے کہ بابو کو الوداعی کہنے کا وقت آگیا ہے-