کڑپہ/11اپریل(ایجنسی) وائی ایس کانگریس پارٹی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ سماج میں بدلاؤ کے لیے ہر شخص کو نڈر ہوکر اپنے ووٹ کا استعمال کرنا چاہیئے-
انہوں نے آج کڑپہ کے پولی ویندلا منڈل پرشد ہائی اسکول میں بنے پولنگ مراکز میں وائی ایس جگن نے اپنے ووٹ
ڈالا، اس موقع پر انکی بیوی وائی ایس بھارتی، انکی ماں نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا-
بعد میں میڈیا سے بات چیت میں جگن نے کہا کہ سماج میں بولاؤ کے لیے ہر شخص کو اپنا ووٹ ڈالنا چاہیئے، انہوں نے لوگوں سے نڈر ہوکر ووٹ دینے کو کہا، انہوں نے کہا کہ اس بار آندھراپردیش کے لوگ بدلاؤ چاہتے-