: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 23 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کاروباری افراد سے مطالبہ کیا کہ وہ گائے کے گوبر ، فصل کے ڈنڈوں اور شہری ٹھوس
فضلہ سے بائیو ایندھن بنانے کے بڑے امکانات بنائیں انہوں نے کہا کہ اس شعبہ میں نوجوانوں، اسٹارٹ اپ یونٹوں سمیت چھوٹی بڑی سبھی قسم کی یونٹوں کے لئے مواقع ہیں۔