: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اکتوبر ( یو این آئی ) یوتھ کانگریس کے صدر ادے بھانو چھب نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا وعدہ کرنے والی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے روزگار فراہم کرنے کی بجائے نوجوانوں کو منشیات کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ان کی تنظیم بدھ سے اس
کے خلاف ملک گیر تحریک شروع کرے گی مسٹر چھب نے آج یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی حکومت نے بے روزگاری بڑھانے اور منشیات کی لت پھیلانے کا کام کیا ہے اس لئے اس کے خلاف ان کی تنظیم بدھ کو دہلی سے ملک گیر تحریک شروع کرے گی جو ہر ریاست، ضلع اور گاؤں تک پہنچے گی۔