: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے الیکٹورل بانڈ اسکیم کے تحت فنڈز کی مبینہ طور پر غیر قانونی وصولی کے سلسلے میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے خلاف آج احتجاج کیا اور ان
کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا اس موقع پر یوتھ کانگریس کے نومنتخب صدر ادے بھانو نے مظاہرین سے کہا “محترمہ سیتا رمن وزیر اعظم نریندر مودی کے حکم پر انتخابی بانڈز کے ذریعے بھتہ خوری کا ریکٹ چلا رہی ہیں۔