the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 جون (یو این آئی) یوتھ کانگریس نے ہفتہ کے روز پٹرول اور ڈیزل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے بڑھی ہوئی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے یوتھ کانگریس کے صدر سرینواس بی وی نے کہا کہ کورونا وائرس کی عالمی وباءکے وقت حکومت نے ملکی معیشت کو بھی آفت میں ڈال



دیا ہے۔ ایک طرف ملک کی معیشت چوپٹ ہو رہی ہے، دوسری طرف پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حزب اختلاف میں تھی، تو وہ پیٹرول اور ڈیزل کی شرح میں معمولی اضافہ کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا کرتی تھی، لیکن آج جب چوطرفہ مہنگائی کی مار پڑ رہی ہے، تو بی جے پی بیٹھی خاموش ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.