: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 04 اگست (یو این آئی) 'ینگ انڈیا' اخبار پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے کی گئی کارروائی کی مخالفت کرتے ہوئے کانگریس کی مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر کمل ناتھ نے آج کہا کہ 'باپو' کے ذریعہ شروع کیے گئے 'اس اخبار کو کچلنے' کا جواب آزاد ہندوستان
دے گا اپنے ٹویٹ میں مسٹر کمل ناتھ نے الزام لگایا کہ اقتدار کی بھوکی حکومت باپو کے شروع کردہ ینگ انڈیا اخبار پر قبضہ کر رہی ہے یہ وہی ینگ انڈیا ہے جس کے ذریعہ مہاتما گاندھی نے ہندوستان کی آزادی کے لیے پورے ملک میں عدم تشدد کی روشنی جلائی اور ہمیں آزادی ملی۔