the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 مارچ (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کے لئے پیر کے روز نازیبا الفاظ کا استعمال کیا اور ان الزام لگایا کہ اترپردیش کے امیٹھی میں آرڈیننس فیکٹری کے بارے میں مسٹر مودی نے اتوار کو جھوٹ بولا تھا۔ مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ وزیراعظم جی امیٹھی کی آرڈیننس فیکٹری کا سنگ بنیاد 2010



میں میں نے خود رکھا تھا۔ گزشتہ کئی برسوں سے وہاں چھوٹے ہتھیار کئے جارہے ہیں۔ کل آپ امیٹھی گئے اور اپنی عادت سے مجبور ہوکر آپ نے پھر جھوٹ بولا۔ کانگریس صدر نے کہا کہ اس فیکٹری میں کئی برسوں سے چھوٹے ہتھیار تیا کئے جارہے ہیں لیکن مسٹر مودی نے وہاں بھی غلط بیانی سے کام لیا۔ انہوں نے وزیراعظم کے لئے قابل اعتراض الفاظ کا بھی استعمال کیا اور کہا کہ کیا آپ کو بالکل شرم نہیں آتی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.