the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 مئی (ذرائع) گیانواپی مسجد کے سروے کے دوران ایک جگہ ہندو فریق کی طرف سے شیولنگ بتائے جانے اور کورٹ کی طرف سے مقام کو سیل کرنے کے معاملے میں اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی نے سخت ردعمل ظاہر کیا-
اویسی نے این ڈی ٹی وی سے خاص بات چیت میں اس معاملے پر



شروع سے کہے رہا ہوں، جب بابری مسجد کا فیصلہ آیا تھا تو میں نے کہا تھا کورٹ نے فیصلہ غلط دیا ہے اور یہ عقیدے کی بنیاد میں دیا گیا فیصلہ ہے-
آپ نے دروازے کھول دیئے ہیں کہ دوبارہ وہ جاکر ان تمام چیزوں کو کھولیں گے- سپریم کورٹ نے ان پر فیصلے میں کہا کہ 1991 کا ایکٹ ہندوستان کا آئین کا حصہ ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.