the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنو، 19اپریل (یو این آئی) الہ آباد ہائی کورٹ کی ریاست کے پانچ شہر لکھنو، کانپور، پریاگ راج، وارانسی اور گورکھپور میں آج سے 26 اپریل تک مکمل لاک ڈاون کی ہدایت کے باوجود وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ فی الحال مکمل لاک ڈاون کے حق میں نہیں ہیں۔
ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود پیر کو ٹیم۔11کے ساتھ جائزہ میٹنگ میں وزیراعلی نے اس کا اشارہ دیا۔ یوگی آدتیہ ناتھ کی



ہدایت ہے کہ آکسیجن کی دستیابی میں اضافہ کے ساتھ کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی کریں، انہوں نے صاف کردیا کہ اترپردیش میں مکمل لاک ڈاون نہیں لگے گا۔
روزانہ انفیکشن کے نئے کیسوں میں ریکارڈ اضافہ کے مد نظر امید تھی کہ دہلی کی طرح اترپردیش میں بھی لاک ڈان لگ سکتا ہے مگر یوگی آدتیہ ناتھ نے صاف کردیا ہے کہ یو پی میں مکمل لاک ڈاون نہیں لگے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.