the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہاتھرس:03جولائی(یواین آئی) اترپردیش کے وزر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو یہاں پیش آئے حادثے کی وجوہات کی پڑتال کی اور زخمیوں کی عیادت کی یوگی نے سرکٹ ہاوس میں ضلع انتظامیہ کےا فسران سے



پورے واقعہ کی جانکاری لی اور ضلع اسپتال پہنچ کر زخمیوں کا حال معلوم کیا اور ڈاکٹروں کو سبھی زخمیوں کو مناسب علاج کا حکم دیا وزیر اعلی موقع واردات پر بھی پہنچے جہاں انہیں افسران نے حادثے کی تفصیلی جانکاری دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.