: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:03اکتوبر(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو کہا کہ یوگی حکومت کے اشارے پر پولیس انتظامیہ بے قصور افراد کو جھوٹے مقدمات میں پھنساتی ہے جبکہ بے قصوروں کو بچانے کا کام کیا جارہا ہے
یادو نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ بی جے پی حکومت میں ناانصافی، مظالم شباب پر ہیں معاملہ ہاتھرس میں دلت بیٹی کو زبردستی آخری رسومات کی ادائیگی کا ہو یا بی ایچ یو میں اجتماعی عصمت دری کا معاملہ ہو اس حکومت میں انصاف نہیں ملا۔