: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ:16جنوری(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمومایاوتی نے کہا کہ اترپردیش میں اپوزیشن جماعتیں حکومت کے متعصبانہ رویہ سے پریشان ہیں اس لئے حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ اضلاع میں نوکرشاہی کے انتقامی اور من
مانی کاروائی کی مخالفت میں اپنا آئینی فریضہ ادا کرے مایاوتی نے جمعرات کو یہاں پارٹی دفتر میں پارٹی ذمہ داروں و ضلعی صدور کی میٹنگ میں کیڈر مبنی ٹھوس حکمت عملی پر تبادلہ خیا ل کیا اور پارٹی کی معاشی مضبوطی کے لئے ضروری ہدایات دیں۔