لکھنؤ:20اپریل(یواین آئی)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے والد آنند بشٹ کا آج دہلی کے ایمس میں انتقال ہوگیا۔
اپنے والد کے آخری رسوم کی
ادائیگی میں یوگی آدتیہ ناتھ شرکت نہیں کریں گے۔
یوگی آدتیہ ناتھ ایک خط لکھ کر کہا کہ "والد محترم کے انتقال سے مجھے شدید رنج پہنچا ہے اور میں کافی غمگین ہوں۔