the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ، 14 اپریل (یواین آئی) ملک میں عالمی وبائی مرض کی دوسری لہر نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی متاثر پائے گئے ہیں آج ان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد وہ خود کورنٹائن میں چلے گئے ہیں وزیراعلی کے دفتر کے او ایس ڈی ، ایڈیشنل چیف سکریٹری اور سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے نجی سکریٹری کے کورونا پازیٹیو پائے جانے کے بعد سے ہی بے حد احتیاط برت رہے تھے اور انہوں نے کل ہی خود کو آئسولیٹ کرلیا تھا۔
چیف منسٹر آفس انتہائی احتیاط برت رہا



تھا اور انہوں نے کل خود کو الگ تھلگ کرلیا تھا۔ وزیراعلی نے اپنے کوروناوائرس سے متاثر ہونے کی اطلاع ٹوئٹرپر دی ہے۔ ان کا ٹسٹ کل ہوا تھا جس کی رپورٹ آج آئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے سرکاری رہائش گاہ میں کورنٹائن میں ہیں اور وہیں سے سرکاری کام کررہے ہیں۔
چیف منسٹر آفس کے ایڈیشنل چیف سکریٹری ایس پی گوئل ، سکریٹری اجیت سنگھ اور ان کے او ایس ڈی ابھیشیک کوشک کورونا پوزیٹیو پائے گئے تھے۔ اس کے بعد کل وزیر اعلی آئسولیشن میں چلے گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.