حیدرآباد،21جون(یواین آئی)انٹرنیشنل یوگا ڈے کے موقع پر مرکزی مملکتی وزیر داخلہ جی کشن ریڈی نے یوگا کیا۔
انہوں نے قومی دارالحکومت نئی دہلی سے
ورچول طریقہ کار کے مطابق بیشتر یوگاآسن کئے۔
اس ورچول پروگرام میں ہندو پبلک اسکول کے طلبہ کے ساتھ ساتھ حیدرآبادکے مختلف مقامات کے طلبہ بھی شریک ہوئے۔