: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 21 جون(یو این آئی)یوگا کا تعلق کسی خاص فرقے یا گروہ سے نہیں بلکہ پوری انسانیت کا انمول ورثہ اور ایک صحت مند دنیا کی بنیاد ہے ان خیالات کا اظہاریوگا کے عالمی دن کے موقع پر
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے یہاںپارلیمنٹ ہاوس کمپلیکس میں کیا یوگامشق کی قیادت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یوگا جسمانی اور ذہنی نظم و ضبط کا مرکب ہے جو جسم کو تندروست و توانابناتا ہے۔