حیدرآباد 21جون(یواین آئی)نائب صدر وینکیا نائیڈو نے کہا کہ یوگا اگرچہ قدیم طریقہ ہے لیکن یہ کبھی پرانا نہیں ہوتا۔
نائب صدر جمہوریہ سکندرآباد پریڈ
گراؤنڈ میں منعقدہ بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔
مرکزی وزیر کشن ریڈی، فلم اداکار ادوی شیشو اور بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو موجود تھے۔