: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی قیادت میں آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں یوگا کا دسواں بین الاقوامی دن منایا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ یوگا کو آج پوری دنیا میں یوگا کو تسلیم کیا گیا ہے اور یہ آج اہم عالمی تحریک بن گیا
ہے اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ قدیم ہندوستان میں رشیوں منیوں نے عوامی فلاح کے لیے انسانیت کو یوگا کا انمول تحفہ دیا ہے یہ خود کی ترقی کے ذریعے خود کفیلی کا ایک مسلسل سفر ہے جو انسان کو ہمیشہ صحت مند اور تندرست رکھتا ہے۔