حیدرآباد،21جون(یواین آئی)بین الاقوامی یوگا ڈے حیدرآبادمیں بھی منایاگیا۔
کئی اہم شخصیات جن کا تعلق زندگی کے مختلف شعبہ جات سے ہے نے اس
موقع پر یوگا کرتے ہوئے تصاویر اورویڈیوز لیتے ہوئے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر پوسٹ کی۔
اس کا مقصد یوگا کی اہمیت کو تمام میں اجاگر کرنا ہے۔