واشنگٹن، 9 مارچ (یو این آئی) امریکہ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ سعودی بندرگاہ پر ہوئے حملے کے لئے حوثی باغی ذمہ دار ہیں۔
محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے
پیر کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا ’’ہمیں یقین ہے کہ یہ حوثیوں کا حملہ تھا جو یمن سے ہوا تھا۔
انہوں نے کہا ، شہریوں کو خطرے میں ڈالنے والا ایسا حملہ ’ناقابل قبول‘ ہے۔