حیدرآباد 30جون(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی و ٹی آرایس کے کارگذارصدرتارک راما راونے پرگتی بھون میں پارٹی کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کا اجلاس
منعقد کیا۔
اپوزیشن کے مشترکہ صدارتی امیدوار یشونت سنہا 2جولائی کو حیدرآباد کادورہ کررہے ہیں۔
ان کے دورہ کے انتظامات کے سلسلہ میں اس اجلاس میں تفصیلی طورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔