the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
تروننتپورم، 29 جون (یو این آئی) ملک کے اعلیٰ ترین عہدہ یعنی صدر جمہوریہ کے لیے انتخاب 18 جولائی کو ہونا ہے اور اس کے نتائج کا اعلان 21 جولائی کو کیا جائے گا۔ دروپدی مرمو نے حکمراں این ڈی اے اور اپوزیشن کی جانب سے یشونت سنہا کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ مسٹر سنہا بدھ کو کیرالہ سے اپنی انتخابی مہم شروع کریں گے۔ اس کے تحت وہ کیرالہ کے ایم ایل ایز اور ایم پی سے ملاقات کریں گے۔
وہ آج دوپہر اسمبلی کے شنکر نارائنن



ٹمپی ہال میں ایم ایل ایز اور ایم پی سے ملاقات کریں گے۔ وہ حکمراں لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف) اور اپوزیشن اتحاد یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔
سابق مرکزی خزانہ اور خارجہ امور کے وزیر کا منگل کی شام کو ہوائی اڈے پر اپوزیشن لیڈر وی ڈی ساتھیسن اور انڈین یونین مسلم لیگ کے لیڈر کنہالی کٹی نے استقبال کیا۔ بعد میں رات کو کیرالہ کے وزیر صنعت پی راجیو نے میسکوٹ ہوٹل میں ان سے ملاقات کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.