the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ممبئی ، 4 جنوری (یو این آئی ) سابق وزیر مالیات یشونت سنہا ، فلم اداکار و سابق رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا ، گجرات کے سابق وزیر اعلی سریش مہتہ نے آج یہاں شہریت ترمیم قانون کے خلاف قومی سطح پر گاندھی امن یاترا نکالنے کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا سے عمل میں آیا ۔
یہ یاترا پونا گجرات ہوتے ہوئے سابر متی پہنچے گی اور پھر یو



پی اور ہریانہ کا سفر کرنے کے بعد 30 جنوری کو اس کا اختتام راج گھاٹ پر ہو گا ۔

ممبئی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفریس سے خطاب کرتے ہوئے منتظمین نے کہا کہ اس یاتراکے دوران ملک میں امن قائم کرنے کیلے عوام سے اپیل کی جائے گی اور بابائے قوم مہاتما گاندھی نے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھنے کیلے جو پیغامات دیئے تھے اسے عوام تک پہنچایا جائے گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.