the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوونیشور، 26 مئی (یو این آئی) سمندری طوفان یاس کا بدھ کی صبح اوڈیشہ میں بالیشور کے جنوب اور دھرم کے شمال میں لینڈ فال کا عمل شروع ہوگیا محکمہ ہند محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ، مرتنیوجے مہاپترا نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تین سے چار گھنٹے تک جاری رہے گا یاس بالیشور اور دھرما کے درمیان بہانگا ساؒ کے نزدیک ریمونا سدا بلاک کے پاس کہیں ٹکرائے گا مسٹر مہاپترا نے بتایا کہ ہوا کی رفتار اب 130 سے ​​140 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور اس کی رفتار 150 کلو میٹر تک بڑھ جانے کا امکان ہے۔ ساحلی اور شمالی اوڈیشہ میں



کافی بارش بھی ہوگی۔ سمندر طوفان کا بالیشور اور بھدرک اضلاع میں کافی اثر پڑے گا اور املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچے گا۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات ہر گھنٹہ کی بنیاد پر سمندری طوفان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے ساحلی اوڈیشہ کے لوگوں خصوصا بالاسور اور بھدرک اضلاع کے عوام سے اپنے گھروں اور پناہ گاہوں سے تب تک باہر نہ نکلنے کی اپیل کی ہے جب تک طوفانوں کا خطرہ ٹل جانے کا اعلان نہ کردیا جائے۔
دریں اثنا ، سمندری طوفان کے پیش نظر بیجو پٹنائک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج پروازیں معطل کردی گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.