: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، بھونیشور ، 22 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے اپنے اڈیشہ کے دورے کے دوران اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ما منجھی سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر یاد و کل
شام بھونیشور پہنچے اور مسٹر مانجھی سے ملاقات کی۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا، آج اپنے اوڈیشہ کے دورے کے دوران میں نے عزت مآب وزیر اعلیٰ موہن چرن ما مجبھی جی کے ساتھ ایک بشکریہ ملاقات کی۔