: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) کرناٹک کے ہبلی اور دھارواڑ میں منعقد ہونے والے 26 ویں قومی یوتھ فیسٹیول میں ’وائی 20‘کی طرز پر یوتھ سمٹ کا انعقاد کیا جائے گا کھیل اور نوجوانوں کے
امور کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے منگل کو یہ اعلان کیا غور طلبہے کہ ہندوستان اس سال کے آخر میں منعقد ہونے والی جی 20چوٹی کانفرنس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے لیے وائی 20(یوتھ 20) کانفرنس کا انعقاد ہو گا۔