: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 10 فروری (ذرائع) پانچ ریاستوں میں چل رہے اسمبلی انتخابات کے درمیان ڈبلیو ڈبلیو ای میں ہندوستان کا سر فخر سے بلند کرنے والے ریسلر دی گریٹ کھلی
نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ انہوں نے دہلی میں واقع بی جے پی ہیڈکوارٹر میں مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کی موجودگی میں بھگوا پارٹی میں شامل ہوئے۔