: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے باری پاڈا، اڈیشہ میں آل انڈیا سنتھالی رائٹرز ایسوسی ایشن کے 36ویں سالانہ کانفرنس اور
ادبی میلے کے افتتاحی اجلاس میں آج شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ان ادیبوں اور محققین کی تعریف کی جنہوں نے سنتھالی زبان اور ادب میںاہم رول ادا کیا ہے۔