: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ، 5 مئی (یو این آئی) کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے دہلی کے جنتر منتر پر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف
آئی) کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پہلوانوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں اس معاملے میں دہلی پولیس کی غیرجانبدارانہ جانچ کا انتظار کرنا چاہیے۔