the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کینبرا،12مئی(یو این آئی) آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مغربی آسٹریلیا کے علاقہ اوسنگٹمن میں ساحل پر پیش آیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 4 بچے اور دو مرد شامل ہیں جن کے جسموں پر گولیوں کے کئی نشانات ہیں۔
آسٹریلوی تاریخ میں 1996 کے بعد یہ شوٹنگ کا پہلا بدترین واقعہ ہے جس میں ایک ہی دن 7 افراد کو گولیاں مار



کرقتل کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر پولیس نے واقعہ سے متعلق ابھی کچھ بھی کہنے سے انکار کیا اور تفتیش کا آغاز کردیا۔
خیال رہے کہ آسٹریلیا میں ہتھیاروں سے متعلق پالیسی انتہائی سخت ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہاں گولیوں سے ہونے والی اموات انتہائی کم ہیں۔ تازہ واقعہ پر پولیس نے شہریوں سے خوف زدہ نہ ہونے کی اپیل کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس قسم کے واقعہ سے اسلحہ کی پالیسی پر کسی کو تشویش کا اظہار نہیں ہوگا۔
یو این آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.