: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26ستمبر(ایجنسی) کیا آپ نے دیکھی ہے سب سے مہنگی سینڈل، آئے بات کرتے ہیں دنیا کی سب سے مہنگی سینڈل کی، لیکن اسکی قیمت اس سے بہت زیادہ ہے، جی ہاں، دبئی میں دنیا کی سب سے مہنگی سینڈل پیش ہونے والی ہے، اس سینڈل کی قیمت 17 ملین امریکی ڈالر (تقریبا 1.23 ارب روپے) ہے. اسے بدھ کو متحدہ عرب امارات میں پیش کیا جانا ہے، لگثری فٹ ویئر کو ہیرے اور سونے سے تیار کیا گیا ہے، خلیج ٹائمز میں شائع کردہ خبر کے مطابق، اسے تیار کرنے میں 9 مہینے کا وقت لگا ہے.