the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میکسیکو/18جنوری(ایجنسی) میکسیکو کے جزیرہ نما یُکاتان کے علاقے میں ساڑھے تین سو کلو میٹر طویل غاروں کا سلسلہ دریافت کیا گیا ہے۔ یہ اب تک دریافت ہونے والی زیر زمین سیلابی غاروں میں سب سے طویل سلسلہ ہے۔ جزیرہ



نما یُکاتان کو قدیم مایا تہذیب کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ جرمن غوطہ خور رابرٹ شمٹنر نے دس ماہ ان زیر زمین سیلابی غاروں میں سفر کیا۔ محققین کے مطابق اس دوران کوئی نئی غاریں دریافت نہیں کی گئیں بلکہ یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اس علاقے میں یہ غاریں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی اور ایک سلسلہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.