نئی دہلی، 15دسمبر (یو این ائی) نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی)نے آندھراپردیش میں وشاکھا پٹنم کے نزدیک و اقع سمہادری میں الیکٹرو لائزر کا استعمال کرکے ہائیڈرجن پیداوار کے ساتھ ہی سنگل ایندھن۔
سیل پر مبنی مائیکرو گرڈ پروجیکٹ شروع
کیا۔
وزار ت توانائی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ملک کا پہلی گرین ہائیڈرو جن پر مبنی انرجی اسٹوریج پروجیکٹ ہے اور ہائیڈرون انرجی اسٹوریج کے منصوبوں میں اہم کردار ادا کرے گا اور آف گرڈ اور مائیکرو گرڈ کی تنصیب اور اہم مقامات پر مطالعہ کے لئے مفید ثابت ہوگا۔