the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
نئی دہلی، 14 اکتوبر ( یو این آئی ) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج دنیا کے مختلف ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے ہندوستان کی صلاحیتوں اور نوجوان افرادی قوت سے استفادہ کریں  ڈاکٹر جے شنکر نے یہ اپیل یہاں سشما سوراج بھون میں تارکین وطن کارکنوں کی قانونی اور



محفوظ نقل مکانی کے لیے وزارت خارجہ کے فارن ایمپلائمنٹ ڈویژن کے ذریعہ تیار کردہ پورٹل ' ای مائیگریشن ' کے نئے ورژن کی نقاب کشائی کے موقع پر یہ اپیل کی اس موقع پر محنت، روزگار، کھیل اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر منسکھ منڈاویہ اور امور خارجہ کی وزیر مملکت پاویترا مارگریٹا بھی موجود تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.