the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ٹوکیو، 31 اکتوبر (رائٹر) شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم (ناٹو) کے سربراہ جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائل سے لیس پوری دنیا کے لئے خطرہ بنے شمالی کوریا کے خلاف عالمی طاقتوں کو متحد ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
جاپان کے دورے پر یہاں پہنچے مسٹر اسٹولٹن برگ نے منگل کو جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے سے شمالی کوریا سمیت کئی اہم معاملات پر بات چیت کے بعد ایک



مشترکہ بیان میں کہا کہ وہ اقوام متحدہ کے تمام اراکین سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس کوریائی ملک کے خلاف مکمل اور شفاف پابندی لگائے جانے میں اہم رول ادا کریں۔
انہوں نے کہا-’’یوروپ اور شمالی امریکہ تک جوہری ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کی بار بار دھمکی دینے والے اور سخت انتباہ کے باوجود مسلسل انتہائی اعلی درجے کا جوہری اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر رہے اس ملک کے خلاف عالمی اتحاد ضروری ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.