: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) ہندوستان جی20 سربراہی اجلاس میں آنے والے عالمی رہنماؤں اور دیگر مہمانوں کو نان ویجیٹیرین کھانے نہیں بلکہ انہیں ملک کے کونے کونے میں کھائے جانے والے سبزی سبزیوں سے تیار پکوانوں کا
ذائقہ پیش کیا جائے گا تقریب سے متعلق ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوزف بائیڈن، چینی صدر شی جن پنگ اور 19 ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اس کے علاوہ یورپی یونین بھی اس کانفرنس میں شرکت کرے گی۔