the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھونیشور، 15 جنوری (یو این آئی) ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اڈیشہ میں بھونیشور اور کٹک کے ریلوے اسٹیشن عالمی معیار کی مسافر سہولیات کے ساتھ شہر کا اہم مرکز بنیں گے۔
مسٹر ویشنو نے اتوار کو کٹک اور بھونیشور ریلوے اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور ان کی عالمی معیار کے اسٹیشنوں کے طور پر دوبارہ ترقی کے لیے جاری بنیادی
ڈھانچے کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کام کی پیشرفت پر خوشی کا اظہار



کیا اور اس بات پر زور دیا کہ بھونیشور اور کٹک کے یہ عالمی معیار کے اسٹیشن عالمی سطح کی مسافر سہولیات کے ساتھ شہر کے مراکز بن جائیں گے۔ انہوں نے بھدرک ۔ بھونیشور ریلوے سیکشن کا معائنہ کیا اور سیکورٹی اور ٹریفک سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ریلوے سیکشن پر جاری انفراسٹرکچر کے کاموں کا جائزہ لیا۔ معائنہ کے دوران انہوں نے افسران کو مشورہ دیا کہ وہ محفوظ اور ہموار ٹرین آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.