the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ22جنوری(یواین آئی)عالمی بینک نے مغربی بنگال میں مربوط سماجی تحفظ کے پروگرام کے لیے12.5ملین ڈالر (تقریباً 10,00کروڑ روپے) فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عالمی بینک نے ریاستی حکومت



کو خط لکھ کر اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ ریاستی حکومت کے ترقیاتی پروگراموں جیسے کنیا شری، سواتھی ساتھی اسکیم کی وجہ سے ریاست کی جو بین الاقوامی شناخت ہوئی یہ اس کا نتیجہ ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.